لطیفی ذکر
 


حضرت سید شاہ عبدالطیف بھٹائی رحمتہ اللہ علیہ صوفی قادری طریقے سے ذکر کیا کرتے تھے۔ اس کے ساتھ آپ نے قادری طریقے میں مزید دو اذکار کابھی اضافہ کیا تھا۔

1. جس کو احدیت کا ذکر کہاجاتا ہے۔

2. حضرت سید شاہ عبدالطیف بھٹائی رحمتہ اللہ علیہ کے راگ میں بھی ذکر دیاگیا ہے۔