حضرت سید شاہ عبدالطیف بھٹائی رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت باسعادت والی جگہ
 

حضرت سدئ شاہ عبدالطفو بھٹائی رحمتہ اللہ علہ سن 1102 ہجری، 1689 عیسوی میں حیدرآباد ضلع کے تعلقہ ہالا میں کھٹیانوں کے گاؤں کے قریب ''بھئین پور'' میں پیدا ہوئے۔ اس مقام پر غلام شاہ کلوہوڑو نے مسجد شریف بھی تعمیر کروائی تھی جو آج بھی وہاں موجود ہے