بڑی اوطاق
 

بڑی اوطاق حضرت سدہ شاہ عبدالطفع بھٹائی رحمتہ اللہ علہ کی رہائش گاہ تھی ۔ جب آپ کے عقیدتمندوں (مریدن) کے تعداد میں اضافہ ہوا تو آپ نے یہ جگہ تمر فقیر کے حوالے کردی اور خود ایک دوسری جگہ منتقل ہوگئے۔ اس حویلی کے مشرق کی جانب ایک لنگر خانہ اور مسافر خانہ تھا ، جو آج بھی موجود ہے ۔ حضرت سدت شاہ عبدالطفے بھٹائی رحمتہ اللہ علہی کے راگ گانے والے فقیر جو آپ کی درگاہ پر راگ کہا کرتے تھے ان کے دنبوروں کو اس اوطاق میں رکھا جاتا تھا۔ سماع کے لیے بھی فقیر بڑی اوطاق سے ذکر کرکے درگاہ کی جانب جاتے تھے۔