واگھین کا ٹیلا
 

یہ وہ جگہ ہے جہاں حضرت سدر شاہ عبدالطفج بھٹائی رحمتہ اللہ علہل عبادت اور ریاضت میں اس قدر منہمک تھے کے آپ کا جسم مبارک ریت سے ڈھک گیا اور آپ کو اس کا احساس بھی نہ ہوا۔ یہ جگہ سانگھڑ سے میرپور خاص کی جانب جانے والے راستے پر ٹنڈو مٹھو خان سے پانچ کلومیٹر مشرق کی جانب ہے ایک اونچے ریت کے ٹیلے پر موجود ہے۔ یہاں پر ہر جمعرات کی رات کو حضرت سد شاہ عبدالطف بھٹائی رحمتہ اللہ علہہ کے مخصوص راگ کی ایک محفل بھی منعقد کروائی جاتی ہے۔