تنت
 

حضرت سید شاہ عبدالطیف بھٹائی رحمتہ اللہ علیہ کے راگ کی ابتدا تنت سے ہوتی ہے۔ مقرر راگ گانے والا فقیر سُر کو دنبورے کی تنت پر چھیڑتا ہے اور اسی سے سُر کی شناخت ہوتی ہے۔ تنت میں دو سے چار تسبیحات ہوتی ہیں۔