Sufi Foundation
 


 
تکیا
 
حضرت سید شاہ عبدالطیف بھٹائی رحمتہ اللہ علیہ سے تعلق (نسبت) رکھنے والے چند مقامات اور جگہیں:

یہ انسانی فطرت ہے کہ جب کسی سے محبت اور عقیدت کا رشتہ قائم ہوجاتا ہے تو اس سے تعلق رکھنے والی ہر جگہ، ہر چیز کو احترام اور عقیدت کی نظر سے دیکھنا شروع کردیتا ہے۔ حضرت سد شاہ عبدالطفت بھٹائی رحمتہ اللہ علہگ بھی اپنی صوفی شاعری اور روحانی سربلندی کے باعث سندھ بلکہ دنیا بھر کے انسانوں کی ایک محبوب شخصیت ہیں۔ سندھ کے لوگ بلخصوص حضرت سدم شاہ عبدالطفہ بھٹائی رحمتہ اللہ علہی کے مریدین ان مقامات اور جگہوں سے بہت زیادہ اُنسیت اور عقیدت رکھتے ہیں جن کا تعلق حضرت سد شاہ عبدالطف بھٹائی رحمتہ اللہ علہ کی ذاتِ مبارک سےرہا ہو۔