نشست گاہ
 

یہ جگہ حضرت سدھ شاہ عبدالطفن بھٹائی رحمتہ اللہ علہ۔ کی حویلی کی جنوبی دیوار کے قریب ہے ۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے جب مسجد کی تعمیر اور اپنے والد ماجد حضرت سید حبیب شاہ صاحب کے مقبرے کا کام شروع کروایا تو یہاں بیٹھ کر کام کی نگرانی کیا کرتے تھے۔ یہاں پر ایک نیم کا درخت بھی ہے ، آپ جب حویلی سےباہر تشریف لاتے تو اس نیم کے سائے میں بیٹھا کرتے اور آپ اپنے دندان مبارک بھی اسی نیم کے مسواک سے صاف فرمایا کرتے۔ اس جگہ کو تاریخی ورثے کے طور پر محفوظ کیا گیا ہے۔