کھروت یا چھوٹی مسجد
 

اس جگہ پر یہاں پہلے ایک کچا چبوترہ بنا ہوا تھا ، جس کو حضرت سدی شاہ عبدالطف بھٹائی رحمتہ اللہ علہے نماز کے لیے استعمال کیا کرتے تھے اب اس جگہ ایک مسجد بنی ہوئی ہے۔ حضرت سدپ شاہ عبدالطفب بھٹائی رحمتہ اللہ علہا جب کوٹڑی مغل سے بھٹ کی جانب آئے تو کچھ دن اس چبوترے کے قریب چھپر ڈال کر قیام فرمایا، اس لیے اس کو حضرت سدر شاہ عبدالطف بھٹائی رحمتہ اللہ علہا کا پہلا آستانہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ روزے سے مغرب کی جانب چند قدموں کے فاصلے پر ہے