حضرت سد شاہ عبدالطفا بھٹائی رحمتہ اللہ علہا کی کُھوہی (مسجد)
 

یہ مسجد خداآباد سے بھٹ شاہ کی جانب آنے والے راستے پر بھٹ شاہ سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر مغرب میں موجود ہے۔ اس مسجد کے ساتھ ایک بہت بڑا کُواں بھی ہے ۔ یہ کُواں کلہوڑے حکران کی جانب سے کھدوایا گیاتھا اور اب یہ قابلِ استعمال نہیں رہا ہے۔ اس مسجدمیں حضرت سدث شاہ عبدالطفا بھٹائی رحمتہ اللہ علہا نے اپنے فقیروں کے ساتھ چند دن قیام فرمایا اورذکر واذکار کی محفلیں بھی سجائیں۔