Sufi Foundation
 


 
حضرت سید شاہ عبدالطیف بھٹائی رحمتہ اللہ علیہ کا کنڈو ( اُردو میں اس درخت کو جُنڈ کہا جاتا ہے)
 

شاہ عبدالطفی بھٹائی رحمتہ اللہ علہ کے کنڈو والی جگہ بھٹ شاہ شہر کے شمالی جانب بھٹ شاہ -ٹنڈو آدم روڈ پر واقع ہے۔ یہاں پر مویشیوں کا ایک باڑہ تھا، جہاں پر بلوچستان کے بھاگ ناڑی علاقے کی خاص نسل کی گائیں بھی موجود تھیں، جو شاہ عبدالطفک بھٹائی رحمتہ اللہ علہ کو بہت پسند تھیں۔ آپ اکثر اس جگہ پر پالتو جانوروں کی دیکھ بھال کیا کرتے تھے۔