جَھڑ تنت
 

یہ تنت ایک مقرر راگ گانے والا فقیر بجاتا ہے اور اس کے ساتھ اس کی ٹولی کے تمام فقیر بھی اس کو بجاتے ہیں۔ جَھڑ تنت میں بھی تنت کی طرح سُر ہوتے ہیں۔ لیکن اس کی لے تیز ہوتی ہے۔