حضرت سید شاہ عبدالطیف بھٹائی رحمتہ اللہ علیہ کا حجرہ مبارک
 

یہ حجرہ مبارک حضرت سدی شاہ عبدالطف بھٹائی رحمتہ اللہ علہے کی مزار شریف کے شمال میں تین سو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ آپ نے اپنی زندگی کے آخری ایام وہیں گزارے اور آپ کا وصال بھی وہیں ہوا۔ اس حجرے کے چاروں طرف ایک قبرستان ہے جہاں حضرت سدت شاہ عبدالطفا بھٹائی رحمتہ اللہ علہص کے فقیروں اور مریدوں کی مزارات اور مقبرے ہیں۔