Sufi Foundation
 


 
دھاگوں کی رسم
 

حضرت سید شاہ عبد الطیف بھٹائی رحمتہ اللہ علیہ کا وصال 14 صفر 1165 ہجری میں ہوا۔ اس وقت سے لیکر ہر سال تین روزہ عرس کی تقریب منائی جاتی ہے ۔ سولہ صفر کو آخری تقریب میں سجادہ نشیں حضرت سدہ شاہ عبد الطف بھٹائی رحمتہ اللہ علہے کے کپڑے پہن کر دعا مانگتا ہے۔ اس تقریب میں عقیدتمندوں کے علاوہ تمرفقیر کا خلیفہ اور شاہ کریم بلڑی والے کی درگاہ کا گدی نشین خاص اہتمام سے اس تقریب میں شرکت کرتے ہیں۔ فقیر سماع والا ذکر ادا کرتے ہیں۔ دھمال بجائی جاتی ہے۔ اس رسم کے بعد عرس کے اختتام کا اعلان ہوتا ہے۔